خیر پور (جیوڈیسک) خیر پور میں 50 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتما م کیا گیا جس میں وزیر اعلی سندھ سیدقائم علی شاہ نے بھی شرکت کی۔ خیر پور شوگر ملز میں ایک ٹرسٹ کی جانب سے 50 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب منعقد کی گئی، تقریب میں سید قائم علی شاہ اور سینئر صوبا ئی وزیر نثار احمد کھوڑو نے بھی شرکت کی۔
دلہنوں کی سہیلوں اور دلہوں کی بہنوں نے شادی تقریب میں بھنگڑے ڈا لے اور شادی کے گیت گاہ کر تقریب کو چار چاند لگا دیئے تقریب ست خطاب کرتے ہوئے سید قا علی شاہ نے کہا کہ سند ھ میں عوام نے پیپلز پارٹی کو مینڈیٹ دیا ہے سندھ حکو مت عوام کی توقعات پر پورا اترے گی۔