پوران (ڈاکٹر تصور حسین مرزا) معروف رائٹر، کالم نگار، افسانہ نگار انتظار حسین کی وفات پر ادیبوں کا اظہار تعزیت۔ تفصیل کے مطابق ادبی تنظیم سرائے سخن سرائے عالمگیر کے عہدیدران ڈاکٹر غلام فرید طاہر، امین فاروقی، اے شکور مرزا، اعتزاز چو ہدری اور معروف کالم نویس ڈاکٹر تصور حسین مرزانے مشتر کہ طور پر کہا ہے کہ اردو ادب کے معروف افسا نہ نگار، نا ولسٹ، کا لمسٹ کی وفا ت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کر تے ہیں۔
انکی وفات سے اردو ادب ایک عظیم لکھاری سے محروم ہو گیا۔انتظا ر حسین کی تخلیقی خد مات قابل تحسین ہیں۔