مغربی کنارے میں گاڑی پر فائر بم حملہ، اسرائیلی شخص اور بیٹی زخمی

Van Fire

Van Fire

لندن (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج نے الزام لگایا ہے کہ اسرائیلی شخص اور اس کی بیٹی پر حملہ کرنے والا فلسطینی تھا، جس سے 11 سالہ بچی جھلس کر زخمی ہوگئی۔

اس سے ایک روز قبل غزہ پٹی پر حماس کےرکن کو اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا تھا جبکہ جوابی کارروائی میں ایک اسرائیلی فوجی زخمی بھی ہوا تھا۔