آکلینڈ (جیوڈیسک) ایک روزہ میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ لڑکھڑاتی بیٹنگ کے باعث نیوزی لینڈ کو 93 رنز پر 7 وکٹوں کا نقصان اٹھانا پڑا۔
کپتان Brendon McCullum 51 رنز بنا سکے۔Dwayne Bravo نے چار کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ 157 رنز کے ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز نے پر اعتماد بیٹنگ کا آغاز کیا۔ Darren Sammy 43 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ Lendl Simmons نے ٹوٹل میں 34 رنز کا اضافہ کیا۔
ویسٹ انڈیز نے مقررہ ہدف 27 اعشاریہ 3 اوورز میں پورا کیا۔