مغربی یورپ کی 550 خواتین داعش میں شامل ہو گئیں: رپورٹ

Women

Women

لندن (جیوڈیسک) برطانوی تھنک ٹینک انسٹی ٹیوٹ فار سٹریٹیجک ڈائیلاگ نے اپنی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ مغربی یورپ سے 550 خواتین شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ میں شمولیت اختیار کرنے کے لیے شام اور عراق جا چکی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق خواتین کو اس بارے کا علم نہیں ہوتا کہ وہ کتنا بڑا خطرہ مول لے رہی ہیں۔

خواتین یہ نہیں جانتیں کہ وہ گرفتار یا ہلاک ہو سکتی ہیں۔