ومبلڈن ٹینس : اعصام اور جولین تیسرے رانڈ میں پہنچ گئے

Aisam - Julian

Aisam – Julian

لندن (جیوڈیسک) پاکستان کے اعصام الحق اور ہالینڈ کے جولین روجر ومبلڈن ٹینس ڈبلز کے تیسرے رانڈ میں پہنچ گئے۔ لندن ومبلڈن میں جاری سیزن کے تیسرے گرینڈ سلیم کے مینز ڈبلز ایونٹ میں پاک ڈچ جوڑی کی شاندار پرفارمنسسز بھی جاری ہیں۔

مینز ڈبلز کے دوسرے رانڈ میں اعصام اور جولین نے بیلجئم کے ایکزائور اور برطانیہ کے کھلاڑی کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی۔ پاک ڈچ جوڑی کی فتح کا سکور چھ تین، چھ تین، چھ سات اور آٹھ چھ رہا۔