فلمز اور مانڈوی والا انٹرٹینمٹ کی مشترکہ پیش کش فلم میں ہوں شاہد آفریدی نے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ دیئے۔ فلم کی کامیابی نے لالی ووڈ میں زندگی کی نئی روح پھونک دی۔ بین الاقوامی معیار کی فلم میں تیرا تو میری کا افتتاح کردیا گیا۔
میں ہوں شاہد آفریدی کی کامیابی سے لالی ووڈ پر چھائے مایوسیوں کے گہرے بادل چھٹنے لگے ہیں۔ بھارتی نژاد امریکی پروڈیوسر جسپال سنگھ نے پاکستان میں میں تیرا تومیری کے نام سے فلم بنانے کا اعلان کیا ہے۔ جس کی افتتاحی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔