خواتین کی آرائش کیلئے تخلیق کردہ مصنو عی کا غذی پلکیں

Eyelids

Eyelids

لندن (جیوڈیسک) خواتین کی آرائش کے لئے نت نئے انداز کی زیبائشی اشیاء متعارف کر وائی جا تیں ہیں۔ لندن میں ایک ڈیزائنر نے ایسی اسٹائلش پلکیں تخلیق کی ہیں جنہیں مکمل طور پر کا غذ سے تیار کیا گیا ہے۔

رنگ بر نگے کا غذوں کو مختلف انداز میں کاٹ کر نہا یت خوبصورتی سے یہ مصنوعی پلکیں بنائی گئیں ہیں۔ ان کا غذی پلکوں کو خواتین مختلف تقاریب میں اپنی اصلی پلکوں کے ساتھ منسلک کر کے اپنے حسن میں اضافہ کر سکتی ہیں۔