خواتین کو ہراساں کرنے کا الزام جولین اسانج کے وارنٹ گرفتاری

Julian Assange

Julian Assange

سٹاک ہوم (جیوڈیسک) سویڈن کی عدالت نے جنسی تشددکے مقدمے میں وکی لیکس کے بانی جولین اسانج کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔

عدالت نے جولین اسانج پر اپنی دو سابق خواتین ساتھیوں کی جانب سے جنسی تشدد کے الزام پر جواب مانگا ہے۔