ہماری جیت یقینی ہے اساتذہ جوق درجوق نذیر شاہ پینل کے قافلہ میں شامل ہو رہے ہیں

بھمبر : ہماری جیت یقینی ہے اساتذہ جوق درجوق نذیر شاہ پینل کے قافلہ میں شامل ہو رہے ہیں 6 جون کا دن قلم پینل کی کامیابی کا دن ہے اساتذہ کرام ن بہت عزت ی انکا دل کی اتھاہ گہرائیوں ے شکرگزار ہوں سید نذیر حسین شاہ کے نقش قدم پر چلیں گے۔

اساتذہ کی خدمت ہمارا مشن ہے اس مشن کیلئے ہر قربانی دینگے کوئی مائی کالال ہمیں اساتذہ کی خدمت نہیں روک سکتا ان خیالات کااظہار چوہدری پرویز حسین امیدوار تحصیل صدر بھمبر اور امیدوار جنرل سیکرٹری تحصیل بھمبر راجہ پرویز اختر نے اساتذہ کے وفد سے گفتگوکرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ 6 جون کو تاریخی فتح حاصل کرینگے مخالفین منہ کو لگام دیں اور ہمیں جوابی حملوں پر مجبور نہ کریں۔