100 لفظوں کی کہانی

Wedding Accessories

Wedding Accessories

تحریر : شاہد اقبال شامی
شکر الحمدللہ!آج ایک اہم فرض سے سبکدوش ہو گیا آج میرے سر سے بہت بڑا بوجھ اتر گیا بیٹی کو قرآن کے سائے میں رخصت کیا تمام مہمانوں کو سنت کے مطابق بیٹھ کر کھانا کھلایا ہے حاجی صاحب بڑے فخرسے سب نمازیوں کو بتا رہے تھے۔

وجدان نے سرکو اٹھایااور بذبان تصور بولا یہ جو رات بھروقفے وقفے سے گونجتا رہا اورپورا محلہ بھی ساتھ گنگناتا رہا مہندی کی ہے رات آئی مہندی کی یہ رات مہندی لگا کے رکھنا ڈولی سجا کے رکھنا لینے تجھے گوری آئیں گے تیرے سجنا مہندی تاں سجدی جے نچے منڈے دی ماں۔

Shahid Shami

Shahid Shami

تحریر : شاہد اقبال شامی