کارکنوں کا قتل، متحدہ نے وفاق سے کراچی کی سیکیورٹی مانگ لی

Rashid Godial

Rashid Godial

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی عبدالرشید گوڈیل کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے کارکنوں کو چن چن کر مارا جا رہا ہے، سندھ حکومت کوئی اقدامات نہیں کر رہی۔

وفاقی حکومت کراچی کے شہریوں کو تحفظ فراہم کرے۔ رشید گوڈیل نے یہ سوال بھی کیا کہ کیا متحدہ کو 21 ویں ترمیم کی حمایت پرسزا دی جارہی ہے۔