کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی رہنماء عصمت انو رمحسود کی جانب سے PS-120کے زیر اہتمام مستحقین میں راشن تقسیم کیا گیا اس موقع پر عصمت انور محسود نے رانا انتظار ۔رمضان گجر ،ملک حنیف اور حاجی سعید کے ہمراہ عظیم پورہ میں قائم اپنے دفتر میں سینکڑوں مستحقین میں عید سے قبل روز مرہ استعمال کی اشیاء تقسیم کرتے ہوئے کارکنان سے کہاکہ وہ خدمت کے جذبے سے سرشار ہوکر بے لوث عوامی خدمت کو یقینی بنا ئیں۔