ورکشاپ میں ڈاکٹروں کی کثیر تعداد شریک

Medical Association

Medical Association

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے CME پروگرام کے تحت پی ایم اے ہاؤس لاہور میں ورکشاپ منعقد ہوئی جس میں ڈاکٹروں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

ورکشاپ میں ڈاکٹر شاہد ملک نے Medical Negligence اور ڈاکٹر شاہد شہاب نے Management of Dislocated Jaw پر لیکچر دیا اور ڈاکٹر ذوالفقار نے پتھالوجی کے MCQs کا ریویو سیشن لیا۔