عالمی اسنوکر چمپئن شپ میں محمد آصف کی مسلسل پانچویں کامیابی

Mohammed Asif

Mohammed Asif

ریگا (جیوڈیسک) لیٹویا میں جاری عالمی اسنوکر چمپئن شپ میں قومی اسنوکر کھلاڑی محمد آصف نے مسلسل پانچویں مرتبہ کامیابی حاصل کر لی۔

محمد آصف نے چمپئن شپ کے اپنے پانچویں میچ میں آئر لینڈ کے ڈیوڈ ہوگن کو 3-4 سے شکست دی۔
عالمی اسنوکر چمپئن شپ میں محمد آصف کی مسلسل پانچویں کامیابی