ورلڈ بنک کے تعاون سے چھوٹے کاشتکاروں کو بیج کی فراہمی کیلئے ٹوکن کی تقسیم کا عمل جاری

کروڑ لعل عیسن : ورلڈ بنک کے تعاون سے چھوٹے کاشتکاروں کو بیج کی فراہمی کیلئے ٹوکن کی تقسیم کا عمل جاری۔ گندم کا بیج پانچ ایکڑ تک کے کاشتکاروں میں تقسیم کیا جائے گا چکنمبر 107 کے نمبر دار چوہدری سرور علی حسن نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں بیج موقع پر فراہم کیا جائے۔ چکنمبر 109 سے بیج اٹھانا ممکن نہیں۔