ورلڈ بنک نے پاکستان کی اقتصادی ترقی کیلئے فوری اقدامات تجویز کر دیئے

 World Bank

World Bank

اسلام آباد (جیوڈیسک) ورلڈ بنک کے مطابق توانائی کے شعبے میں بہتری جی ڈی پی کا ڈیرھ سے دو فیصد کا اضافہ ممکن ہے۔

اس کے علاوہ محاصل کے نظام میں بہتری لانے حکومتی اداروں میں نئی روح پھونکنے کی تجویز دی ہے۔

علاقائی معاملات میں قومی ایجنڈے کو آگے بڑھانے انسانی ترقی، گورننس اور احتساب کے عمل میں بہتری لانے پر زور دیا ہے۔