پاکستانی نژاد کونسلر اور ڈپٹی یارکشائر پولیس IAG گوہر الماس خان باکسنگ کے IBF فیدر ویٹ عالمی چمپئین جوشووا وارنگٹن اور اسکے جیتے گئے ایوارڈز کے ہمراہ

Goher Almass khan

Goher Almass khan

لیڈز یارکشائیر (بابر علی چیمہ سے) لارڈ میئر آف لیڈز کے خصوصی پروقار ڈنر کی تقریب میں ممتاز سماجی راہنما اور لیڈز کے ہر دلعزیز پاکستانی نژاد کونسلر اور ڈپٹی یارکشائر پولیس IAG گوہر الماس خان باکسنگ کے IBF فیدر ویٹ عالمی چمپئین جوشووا وارنگٹن اور اسکے جیتے گئے ایوارڈز کے ہمراہ۔