ورلڈ کپ : کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

Younis and Misbah

Younis and Misbah

لاہور (جیوڈیسک) کرکٹ سلیکشن کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا جس میں ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کے نام طے کیے جائیں گے۔

اجلاس میں کپتان مصباح الحق اور کوچ وقار یونس کی شرکت کا بھی امکان ہے۔

ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کے انتخاب کے لیے سلیکٹر آج پھر سرجوڑ کربیٹھیں گے اور ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کو حتمی شکل دی جائے گی۔