ورلڈ کپ، آئر لینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Ireland

Ireland

ایڈیلیڈ اوول (جیوڈیسک) آئر لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے، 11 کے مجموعی سکور پر آئرلینڈ کو پہلا نقصان اٹھانا پڑا جب پال سٹرلنگ 3 کے انفرادی سکور پر احسان عادل کی گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے، پاکستان ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

زخمی محمد عرفان اور یونس خان کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔