پیرو (جیوڈیسک) پیرو کی قومی فٹبال ٹیم نے ورلڈ کپ 2014 کے کوالیفائنگ رانڈ کے لیے بھرپور تیاریاں شروع کر دیں۔پیرو کی فٹ بال ٹیم پہلے کوالیفائنگ میچ میں 7 جون کو ایکواڈور کے مدمقابل ہو گی۔ مقابلے سے قبل ٹیم نے پریکٹس سیشن میں حصہ لینا شروع کر دیا ہے۔
پیرو کو کوالیفائنگ رانڈ میں مشکلات کی وجہ سے ایکواڈور کے خلاف مقابلہ اور بھی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ پیرو کی 11 پوانٹس کے ساتھ اپنے گروپ میں ساتویں پوزیشن ہے۔ پیرو کی ٹیم 11 جون کو کولمبیا کے خلاف بھی میدان میں اترے گی۔