ورلڈ کپ اسکواڈ میں “پسند نا پسند” کا عنصر نظر آیا: عبدالقادر

Abdul Qadir

Abdul Qadir

لاہور (جیوڈیسک) ماضی کے اسٹار عبدالقادر نے کہا کہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں “پسند نا پسند” کا عنصر نظر آیا سہیل خان اور احسان عادل کی شرکت نے انہیں چونکا دیا۔

سابق چیف سلیکٹر کا کہنا تھا کہ مڈل آرڈر بیٹسمین اسد شفیق اور انور علی میچ وننگ کھلاڑی ہیں۔

انہیں نظر انداز کیا گیا ساتھ ہی عبدالقادر نے کہا کہ دو لیگ اسپنرز کی ٹیم میں شرکت اچھا فیصلہ ہے۔