کراچی (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کے 15 رکنی اسکواڈ میں سعید اجمل کا نام شامل کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا ہےوہ کلیئر ہو گئے تو ورلڈ کپ کھیلیں گے۔
مشکوک بولنگ ایکشن کیوجہ سےمعطلی کاشکار بولرزورلڈ کپ اسکواڈکی ڈیڈ لائن سےمستثنیٰ ہیںجبکہ آئی سی سی نے اس بات کی اجازت دی ہے کہ کلیئرنہ ہونے پر ان کی جگہ متبادل کھلاڑی شامل کیا جا سکتاہ ے۔
ورلڈ کپ کیلیے 15 رکنی اسکواڈ کے نام بھیجنے کی آخری تاریخ 7 جنوری ہے۔سعید اجمل کے ورلڈ کپ کھیلنے یا نہ کھیلنے کا فیصلہ کلیئرنس رپورٹ سے مشروط ہے۔