دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کو انجری لے بیٹھی

Rome

Rome

روم (جیوڈیسک) دنیا کے تیز ترین انسان یوسین بولٹ کو انجری لے ڈوبی۔ روم ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ایک سو میٹر ریس میں شکست ہو گئی۔ روم ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے ایک سو میٹر ریس میں ٹرپل اولمپک چیمپئن یوسین بولٹ نے ایک سو میٹر ریس میں حصہ لیا۔

لیکن ہیمسٹرنگ انجری کے باعث انہیں ریس میں پریشان کیا جس کے باعث ایونٹ میں امریکہ کے نے صفر اعشاریہ صفر ایک سیکنڈز کے فرق سے یوسین بولٹ سے ٹائٹل چھین لیا۔ خواتین کی دو سو میٹر ریس میں نے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ مردوں کی آٹھ سو میٹر ریس میں ایتھوپیا کو فتح ملی جبکہ خواتین کی ایک سو میٹر ہرڈلز ریس کا ٹائٹل نے اپنے نام کیا۔