دنیا کی پہلی نانوٹیکنالوجی کی حامل گاڑیوں کی دوڑ

Car

Car

دنیا کی پہلی نانوٹیکنالوجی کی حامل گاڑیوں کی دوڑ فرانس میں ہو گی۔

فرانس کے سائنسی مرکز کے مطابق، یہ دوڑ 28 تا 29 اپریل کے درمیان ٹول آوس میں واقع تجربہ گاہوں میں منعقد ہو گی۔

اس دوڑ میں فرانس، جرمنی، جاپان، سویٹزر لینڈ اور امریکہ جیسے ممالک شامل ہونگے جس میں نانو ٹیکنالوجی کی حامل چھوٹی چھوٹی گاڑیوں کے درمیان یہ مقابلہ ہوگا جنہیں یو ٹیوب پر بھی دیکھا جا سکے گا۔