ورلڈ ہاکی لیگ، سیمی فائنل مقابلے آج ہوں گے

World Hockey League

World Hockey League

ملائشیا (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ میں سیمی فائنل مقابلے آج ہوں گے، پاکستان پانچویں پوزیشن کی تلاش میں ملائیشیا سے میچ کھیلے گا۔

ملائشیا میں ورلڈ کپ کوالیفائنگ ایونٹ کے سیمی فائنل سے باہر ہونے والی قومی ہاکی ٹیم آج میزبان کھلاڑیوں سے مقابلہ کرے گی۔ پانچویں سے آٹھویں پوزیشن کے لئے پاکستان اور ملائشیا کے علاوہ جاپان اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں اِن ایکشن ہوں گی۔