دنیا کی معمر ترین خاتون ویتنام میں ہونے کا دعوی

Vietnam

Vietnam

ہنوئی (جیوڈیسک) ویتنام نے دعوی کیا ہے کہ دنیا کی معمر ترین خاتون اس وقت ویتنام میں ہیں اور ان کی عمر 122 سال ہے۔

ویتنام ریکارڈز تنظیم کے سربراہ لی چان چیونگ کا کہنا ہے کہ عالمی ریکارڈز کی اکیڈمی نے تصدیق کر دی ہے کہ جنوبی ویتنام کے شہر ہیوچی منبہ کی 122 سالہ باسی نگوئن تہی چو کو معمر ترین خاتون ہے۔