دنیا بھر میں 100 افراد سائبر جرائم کے ذمہ دار ہیں، ٹروئلز اورٹنگ

Hacker

Hacker

برسلز (جیوڈیسک) یورپی یونین کے یورو پولیس سائبر کرائم سنٹر کے سربراہ ٹروئلز اورٹنگ نے کہا ہے کہ پوری دنیا میں تقریباً 100 افراد ہیں جو دنیا بھر میں ہونیوالے تمام سائبر جرائم کے ذمہ دار ہیں۔

ہم انہیں نہیں جانتے لیکن اگر ماہرین انہیں ناکام بنا دیں تو دیگر افراد خود بخود ہی ناکام ہو جائیں گے۔