ورلڈ ٹی: 20 پاکستان پہلا وارم اپ میچ آج نیوزی لینڈ کیخلاف کھیلے گا

Pakistan Cricket Team

Pakistan Cricket Team

ڈھاکا (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان پہلا وارم اپ میچ آج نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گا۔

ذرائع کے مطابق نیوزی لینڈ کیخلاف وارم اپ میچ میں احمد شہزاد کو آرام دینے کا مشورہ دیا گیا ہے۔ وارم اپ میچ میں کامران اکمل اور شرجیل خان اننگزکا آغاز کرینگے۔