ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر ٹین مرحلے میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے

South Africa Vs Sri Lanka

South Africa Vs Sri Lanka

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر ٹین مرحلے میں آج دو میچز کھیلے جائیں گے۔

جنوبی افریقا کا مقابلہ سری لنکا اور انگلینڈ کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔