حکومت عید پر سیلاب متاثرین کو نہیں بھولی: راجہ اشفاق سرور

Raja Ashfaq Sarwar

Raja Ashfaq Sarwar

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب تاریخ کے بدترین سیلاب میں بے گھر ہونے والے متاثرین کو عید کے موقع پر نہیں بھولی۔ انہوں نے یہ بات عیدالاضحی کا دن حافظ آباد اور دیگر اضلاع میں سیلاب متاثرین کے ساتھ گزارتے ہوئے کہی۔