فرنیچر شاپ میں آگ لگ گئی

Faisalabad

Faisalabad

فیصل آباد (جیوڈیسک) فرنیچر شاپ میں لگنے والی آگ کے نتیجہ میں قیمتی سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق نور پور میں بلابٹ نامی شہری نے فرنیچر کی دکان بنا رکھی ہے

جس میں شارٹ سرکٹ کے نتیجہ میں (باقی صفحہ 11 نمبر4) آگ بھڑ ک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دکان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کے نتیجہ میں بھاری مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ موقع پر آ نے والی ریسکیو ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پایا۔