کشتی رانی کے عالمی مقابلے،برطانوی سیلر نے پہلا مرحلہ جیت لیا

Sail boat

Sail boat

ہیمبرگ(جیوڈیسک)کشتی رانی کے عالمی مقابلوں کے پہلے مرحلے میں برطانوی سیلر نے فتح حاصل کر لی۔جرمنی میں جاری مقابلوں میں انگلش کشتی ران این ولیمز نے سویڈن کے سیلر کو شکست دے کر برتری حاصل کی۔

عالمی چیمپئن ولیمز کی اس جیت سے ان کی ٹیم پچیس پوانٹس کی برتری کے ساتھ ورلڈ ٹور سٹینڈنگ میں بھی پہلے نمبر آ گئی ہے۔فاتح کھلاڑی کا کہنا تھا کہ اگر موسم نے ساتھ دیا تو ریس کے باقی مرحلوں میں بھی فتح اپنے نام کر یں گے۔