حکومتی رٹ قائم نہ ہوئی تو سیستان پر داعش قابض ہو جائیگی: رکن ایرانی شوریٰ

Iran

Iran

تہران (جیوڈیسک) ایرانی مجلس شوریٰ “پارلیمنٹ” کے ایک سینئر ر±کن نے خبردار کیا ہے کہ صوبہ سیستان میں امن قائم نہ ہوا تو یہ علاقہ بھی عراق کے شہر موصل کی طرح دولت اسلامی “داعش” کے قبضے میں جا سکتا ہے۔

رکن شوریٰ حسین علی شہر یاری نے پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے کہا کہ شورش زدہ صوبہ سیستان میں حکومتی رٹ قائم نہ ہو سکی تو یہ صوبہ بھی”داعش” کے کے نرغے میں جا سکتا ہے۔