ایکس مین سیریز کی چھٹی فلم ولورائن کا نیا ٹریلر جاری

X Man

X Man

لاس اینجلس(جیوڈیسک)ہالی ووڈ ایکشن تھرلر سیریز ایکس مین سیریز کی چھٹی فلم ولورائن کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ امریکا اور آسٹریلیا کے اشتراک سے بننے والی فلم ولورائن میں ہیو جیکمین Hugh Jackman نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

اسے اس بار جاپان جانا پڑتا ہے جہاں اسکا سامنا ماضی کے ایک دشمن سے ہے۔ اسکی بقا اور مستقبل اسکی دشمن کے خلاف فتح پر منحصر ہے۔ فلم میں فیمکے جینسن اور وِل یون لی نے اہم کردار ادا کئے ہیں۔ فلم رواں برس چھبیس جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔