سنکیانگ : پولیس کا 6 حملہ آوروں کو مارنے کا دعویٰ

Xinjiang

Xinjiang

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے مسلم اکثریتی صوبے میں پولیس نے 6 حملہ آوروں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

بتایا جاتا ہے شولے کاؤنٹی کے رہائشی نے ایک مشتبہ شخص کے پاس دھماکہ کرنے والی ڈیوائس دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔