ٹورنٹو (جیوڈیسک) راجرز کپ ٹینس کا میدان کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں سجا۔ فائنل میں نواک جوکووچ اور کائی نیشکوری ہوئے آمنے سامنے۔ راجر کپ کے آخری معرکے میں جاپان کے نیشکوری ہوئے ناکام۔
عالمی نمبر ایک سربین سٹار نواک جاکووچ نے جیتا ایک اور ٹائٹل۔ خواتین کے ایونٹ میں رومانیہ کی سیمونا ہیلپ نے مارلیا میدان۔ نمبر پانچ سیڈ نے امریکا کی میڈیسن کیز کو ہرایا اسٹریٹ سیٹس میں۔