یار محمد رند اور ان کے بیٹے کو نظر بند کرنے کے احکامات جاری
Posted on May 2, 2015 By Majid Khan اہم ترین, کراچی, مقامی خبریں
Yar Mohammad Rind
کراچی (جیوڈیسک) یار محمد رند اور ان کے بیٹے پر سندھ کے علاقے بھت جبل میں سے تیل اور گیس نکالنے والی غیر ملکی تیل کمپنیوں سے بھتہ لینے کا الزام ہے۔
محکمہ داخلہ کے مطابق غیر ملکی تیل کمپنی نے سندھ حکومت کو خط بھی لکھا تھا جس میں کہا گیا تھا کہ انہیں یار محمد سے تحفظ فراہم کیا جائے۔
یار محمد رند نے اس کمپنی سے ماہانہ دو کروڑ روپے بھتہ مانگا تھا۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com