راجہ یاسر ہمایوں سرفراز کا ملک مزمل اعوان کی ناگہانی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار

Condolence

Condolence

چکوال : پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کے سینئر نائب صدر راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے پدھراڑ میں PTI خوشاب کے سابقہ صدر ملک مزمل اعوان کی اس ناگہانی موت پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔

کہا کہ مزمل اعوان پاکستان تحریک انصاف کے مخلص ورکر تھے اور ان کی اچانک وفات کا بڑا نقصان ان کے خاندان کے ساتھ ساتھ پاکستان تحریک انصاف کو بھی ہوا۔