یاسر شاہ نے کرکٹ کا 140 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا
Posted on October 8, 2017 By Majid Khan کھیل, لاہور
Yasir Shah
لاہور (جیوڈیسک) اس سے قبل انہوں نے پاکستانی لیگ اسپنر نے سے کم ٹیسٹ میچوں میں ایک سو پچاس وکٹیں حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔
یاسر شاہ کی جانب سے سری لنکا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی عمدہ باولنگ کا مظاہرہ کیا، انہوں نے 184 رنز کے عوض چھ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا 140 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ یاسر مسلسل پانچ میچز کی اننگز میں 5 وکٹس لینے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
by Majid Khan
Nasir Mehmood - Chief Editor at GeoURDU.com