ایک ہزار سال بعد عسائیوں کے روحانی پیشواؤں کے درمیان ملاقات طے

Pope Francis

Pope Francis

ویٹی کن (جیوڈیسک) ویٹی کن سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنما ہوانا ایئر پورٹ میں ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں باہمی سمجھوتے پر دستخط ہونگے اور دونوں رہنما عوامی جلسے سے بھی خطاب کریں گے۔

ایک ہزار سال پہلے عسائی دو فرقوں میں بٹ گئے تھے۔ مشرقی اور مغربی چرچ کے مراکز بالترتیب روس اور ویٹی کن میں قائم ہو گئے تھے۔

دنیا کے 250 ملین قدامت پرست چرچ میں سے 165 ملین قدامت پرست چرچ ماسکو پیٹر آرک سے منسلک ہیں۔