40 سال سے عیدالاضحیٰ پر 24 بکرے قربان کرنیوالا شہری

Javid Akhtar Ansari

Javid Akhtar Ansari

ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) ملتان کے رہائشی ایک شخص کی جانب سے ہر سال راجن پوری نسل کے تقریباً 2 درجن بکروں کی قربانی کی جاتی ہے۔

ملتان کے جاوید اختر انصاری گزشتہ 40 سال سے ہر سال قربانی کے لیے بکروں کو خرید کر خود پالتے ہیں اور انہیں قربانی کے لیے تیار کرتے ہیں۔