گلیانہ (راجہ آفتاب احمد عمر فاروق اعوان سے) دو سال قبل کروڑوں کی لاگت سے تعمیر ہونے والا گورنمنٹ فضل داد میٹر نٹی ہسپتال مسائلستان بن گیا۔ مقامی ایم پی اے چوہدری شبیر احمد کو ٹلہ کی دعوت پر ڈی سی او گجرات لیاقت علی چھٹہ اور ڈی ایچ او گجرات عابد غوری نے ہسپتال کا دورہ کیا۔ انچارج ہسپتال لیڈ ی ڈا کٹر نے مسا ئل کے انبا ر لگا دیے ۔ ہسپتا ل میں پیر ا میڈ یکل سٹا ف کی شد ید کمی ۔ ہسپتا ل کے لیے خر یدا جا نے وا لا جنریٹر دو سا ل سے بند پڑا ہے ۔ لا ئف سیو نگیز ڈر گز کی شد ید کمی ۔ گا ئنا گا لو جسٹ ڈا کٹر ، ما ہر بے ہو شی ، سر جن ڈا کٹر کی سیٹ تا حا ل خا لی ہو نے کی و جہ سے مر یضو ں کے تا حا ل آ پر یشن نہیں کیے جا رہے ۔ بجلی کی و ا ئر نگ خرا ب ہو چکی ہے ۔ لو ہے کی کھڑ کیا ں بر ی طر ح سے ٹو ٹ پھو ٹ کا شکا ر ہیں۔
مقا می ایم پی اے کے ہمر اہ ڈ ی سی او گجر ات نے تمام شعبہ جا ت کا تفصیلی جا ئز ہ لیا ۔ اور تمام مسا ئل کے حل کی یقین دہا نی کر و ائی ۔ قا بل ذ کر با ت یہ ہے کہ ہسپتا ل تعمیر ہو ئے دو سا ل ہو گئے ہیں تا حا ل ابھی تک ہسپتا ل کو فعا ل نہیں بنا یا جا سکا۔ اور نہ ہی پنجا ب حکو مت نے اس میٹر نٹی ہسپتا ل کے لیے نئی سیٹو ں کی منظو ری دی ہے ۔ ہسپتا ل میں اب تک ایک لیڈی ڈا کٹر کے علا وہ چند نر سیں ۔ لیبا رٹر ی ا ٹینڈ نٹ کا م کر رہے ہیں ۔ ایکسرے لیبا رٹر ی اور آ پر یشن تھیٹر جد ید تر ین سہو لیا ت کی عد م فر اہمی کی و جہ سے مکمل طو ر پر بند پڑ ے ہیں ۔ عوا می سما جی حلقو ں کی خا صی تعدا د و ہا ں مو جو د تھی ۔ جنہو ں نے مقا می ایم پی اے کی و سا طت سے ڈ ی سی او گجر ات اور محمکہ صحت کے اربا ب اختیا ر سے مطا لبہ کیا ہے کہ میٹر نٹی ہسپتا ل میں تما م سہو لیا ت فرا ہم کی جا ئیں ۔ تا کہ لو گ ہسپتا ل سے مکمل طو ر پر استفا دہ حا صل کر سکیں ۔ بعد ازا ں ایم پی اے نے ڈ ی سی او گجر ات کے ہمرا ہ سڑ ک کی ٹو ٹ پھو ٹ کا جا ئز ہ لیا۔
ایم پی اے چو ہد ری شبیر احمد کو ٹلہ نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ حلقے کے عوا م کے تما م مسا ئل سے آ گا ہ ہیں ۔ اور انہیں حل کر نا ہما ری اولین تر جیح ہے ۔ انہو ں نے مز ید کہا کہ میا ں برا درا ن کی قیا دت میں تر قیا تی منصو بو ں کو بہت جلد پا یہ تکمیل تک پہنچا ئیں گے اور عوا م سے کیے گئے وعد ے پو ر ے کر یں گے۔
لیا قت علی چھٹہ ڈ ی سی او گجر ات نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ میٹر نٹی ہسپتا ل گلیا نہ کے فنڈز کی منظو ری دے دی ہے ۔ تمام ایمر جنسی اد و یا ت فر اہم کر دی جا ئیں گی اور بہت جلد نئے ڈا کٹر ز کی نفسیا تی عمل میں لا ئی جا ئے گی ۔ میٹر نٹی ہسپتا ل کو جد ید تر ین سہو لیا ت سے آ را ستہ کیا جا ئے گا ۔ انہو ں نے احکا مات جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ ہسپتا ل کے جنر یٹر کو فو ری طو ر پر انسٹا ل کیا جا ئے اور اس کے پٹرو ل کے ا خرا جا ت کے لیے بجٹ لیا جائے۔