اس سال فطرانہ کی رقم تین یوروفی کس مقرر کی گئی
Posted on August 2, 2013 By Noman Webmaster سٹی نیوز
ایتھنز (سکندرریاض چوہان) اس سال فطرانہ کی رقم تین یوروفی کس مقرر کی گئی فطرانہ کی رقم نماز عیدالفطر سے قبل ادا کرنا لازم ہے۔
تمام مذہبی، سماجی اور فلاحی تنظیموں کے نمائندگان نے علمائے کرام کی تجویز اورمذہبی جماعتوں کی رضامندی سے اس سال فطرانہ کی رقم تین یورومقرر کی ہے جس کو نماز عیدالفطر سے قبل اداکرنالازم ہے۔ فطرانہ کی رقم ہرصاحب نصاب اورصاحب استطاعت پر فرض۔ فطرانہ کی رقم تمام ایسے افراد کودی جاتی ہے جوکہ زکواة کے مستحق ہوں۔