رواں برس کینوں کی برآمد میں 50 فیصد کمی کا امکان

Oranges

Oranges

لاہور (جیوڈیسک) چیئرمین فروٹس اینڈ ویجیٹیبل ایسو سی ایشن وحید احمد کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے باعث بے وقت کی بارشوں سے کینوں کی فصل کو کیڑا لگ گیا ہے۔

جس کے باعث رواں سال کینوں کی برآمدات میں 50 فیصد کمی کا امکان ہے۔

واضع رہے پاکستان تقریبا 3 لاکھ پچاز ہزار ٹن کینوں ہر سال برآمد کرتا ہے۔