ایک سال میں عالمی منڈی میں سونا 467 ڈالر فی اونس سستا

Gold

Gold

کراچی (جیوڈیسک) دو ہزار تیرہ کے اختتام پر سونے کی فی تولہ قیمت باسٹھ ہزار روپے پر موجود تھی جو سال دو ہزار چودہ کے اختتام پر چھیالیس ہزار نو سو روپے فی تولہ پر آ گئی۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت چار سو سڑسٹھ ڈالر فی اونس کمی سے گیارہ سو اٹھانوے ڈالر فی اونس پر بند ہوا۔