سال کا دوسرا چاند گرہن آج ہوگا، امریکا میں دیکھا جا سکے گا

U.S. Eclipse

U.S. Eclipse

کراچی(جیوڈیسک) کراچی2013 کا دوسرا چاند گرہن آج ہوگا ، جو بر اعظم امریکا میں دیکھا جا سکے گا۔آج ہونے والا یہ چاند گرہن اس سال کا دوسرا چاند گرہن ہوگا۔

جس کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق رات 8:43 پر ہوگا اور 9:38 پرگرہن ختم ہوجائے گا اس طرح گرہن کا دورانیہ 56 منٹ پر مشتمل ہوگا، ماہرین فلکیات کے مطابق یہ گرہن براعظم امریکا میں دیکھا جاسکے گا۔