خمیری اور سادہ روٹی کی قیمتوں میں دو روپے اضافہ

Roti

Roti

لاہور (جیوڈیسک) ایسوسی ایشن کی طرف سے خمیری اور سادہ روٹی کی قیمت میں دو روپے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد سادہ روٹی آٹھ اور خمیری روٹی دس روپے میں فروخت ہو گی۔

جبکہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے واضح کیا گیا ہے کہ یہ اضافہ بغیر اجازت کے کیا گیا ہے جس کے خلاف کارروائی ہو گی۔