یمن: القاعدہ کے شدت پسندوں کے ساتھ جھڑپ میں دو فوجی ہلاک

Soldier

Soldier

صنعا (جیوڈیسک) یمن کے وسطی صوبے مارب میں القاعدہ کے مشتبہ شدت پسندوں کے ساتھ ایک جھڑپ میں دو فوجی ہلاک اور دو زخمی ہو گئے۔

مارب طویل عرصے سے شورش کا شکار ہے۔ یہاں تیل اور گیس کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔