یمن: دارالحکومت صنعا میں خود کش حملے، 50 افراد ہلاک

Suicide Attack

Suicide Attack

صنعا (جیوڈیسک) خودکش جیکٹ پہنے حملہ آور نے چیک پوسٹ کے قریب خود کو اڑا لیا۔ واقعے میں 30 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔

دوسرے حملے میں کار سوار خود کش حملہ آور نے بھی خود کو اڑا دیا۔ واقعے میں 20 فوجی جاں بحق ہوئے۔

حکام کے مطابق دھماکے سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا۔ حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔